اردو

urdu

ETV Bharat / photos

پیرس اولمپکس 2024 کی اختتامی تقریب کی جھلکیاں - Paris Olympics closing ceremony - PARIS OLYMPICS CLOSING CEREMONY

اتوار کو شاندار اختتامی تقریب کے ساتھ ہی کھیلوں کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ اولمپکس 2024 اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ اب 2028 میں اولمپکس کا انعقاد لاس انجلیس میں ہوگا۔ (AP Photo)

By ETV Bharat Sports Team

Published : Aug 12, 2024, 8:46 PM IST

اولمپکس کی اختتامی تقریب میں آتش بازی کا نظارہ (AP Photo)
اولمپکس کی اختتامی تقریب میں سینکڑوں افراد کی شرکت (AP Photo)
اسٹیڈ ڈی فرانس میں منعقد اولمپکس کی اختتامی تقریب سے لطف اندوز ہوتے ہوئے سامعین (AP Photo)
ٹام کروز کو اولمپکس کی اختتامی تقریب کے دوران اسٹیڈ ڈی فرانس پر نیچے اتارا گیا (AP Photo)
اسٹیڈ ڈی فرانس میں اولمپکس کی اختتامی تقریب کے دوران ایک اداکار نیچے اتر رہا ہے (AP Photo)
پیرس اولمپکس کی اختتامی تقریب کے دوران فنکاروں کا مظاہرہ (AP Photo)
پیرس اولمپکس کی اختتامی تقریب کے دوران فنکاروں کا مظاہرہ (AP Photo)
فرانس کے تیراک لیون مارچند اسٹیڈ ڈی فرانس میں اولمپکس کی اختتامی تقریب کے دوران آئی او سی کے صدر تھامس باخ کے ساتھ (AP Photo)
ٹام کروز اولمپکس کی اختتامی تقریب کے دوران لاس اینجلس کے میئر کیرن باس کا استقبال کرتے ہوئے۔ (AP Photo)
اولمپکس کی اختتامی تقریب کے دوران پرفارم کرتی ہوئے ایک ادکاراہ (AP Photo)
اسٹیڈ ڈی فرانس میں اولمپکس کی اختتامی تقریب کے دوران تماشائی تالیاں بجا رہے ہیں (AP Photo)

ABOUT THE AUTHOR

...view details