اردو

urdu

ETV Bharat / photos

مودی حکومت میں بھارت رتن ایوارڈ یافتہ شخصیات کی فہرست

بھارت رتن انسانی کوششوں کے کسی بھی شعبے میں غیر معمولی خدمات کے لیے اعلیٰ ترین شہری اعزاز کے طور پر دیا جاتا ہے۔

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 14, 2024, 8:51 PM IST

سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو 2015 میں بھارت رتن سے نوازا گیا تھا۔
بنارس ہندو یونیورسٹی کے بانی مدن موہن مالویہ کو 2015 میں بھارت رتن سے نوازا گیا۔
سماجی کارکن اور آر آر ایس سے منسلک نانا جی دیشمکھ کو 2019 میں بھارت رتن سے نوازا گیا۔
مشہور گلوکار اور فلم ساز بھوپیندر ہزاریکا کو 2019 میں بھارت رتن سے نوازا گیا۔
بھارت کے 13 ویں صدر پرنب مکھرجی کو 2019 میں بھارت رتن سے نوازا گیا۔
بہار کے سابق وزیراعلیٰ کرپوری ٹھاکر کو 2024 میں بھارت رتن سے نوازنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
سابق نائب وزیر اعظم لال کرشن اڈوانی کو 2024 میں بھارت رتن سے نوازنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
سائنسداں ایم ایس سوامی ناتھن کو 2024 میں بھارت رتن سے نوازنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
پانچویں وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ کو 2024 میں بھارت رتن سے نوازنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
بھارت کے نویں وزیر اعظم پی وی نرسمہا راؤ کو 2024 میں بھارت رتن سے نوازنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details