جموں:29 جون کو شروع ہونے والی 52 روزہ طویل امرناتھ یاترا سخت ترین حفاظتی انتظامات کے درمیان بالتل اور پہلگام کے جڑواں راستوں سے جاری ہے۔ جمعہ کی علی الصبح 1221 یاتریوں پر مشتمل ایک اور تازہ دستہ امرناتھ یاترا کے لیے جموں کے بھگوتی نگر یاتری نواس سے امرناتھ گپھا کی طرف روانہ ہوا۔
ETV Bharat / jammu-and-kashmir
جموں سے امرناتھ یاترا کے لیے 1221 یاتریوں کا ایک اور دستہ روانہ ہوا - Amarnath Yatra 2024 - AMARNATH YATRA 2024
Amarnath Yatra 2024: جموں سے 1221 امرناتھ یاتریوں کے ایک اور تازہ جتھے نے امرناتھ یاترا کے لیے رخت سفر باندھا۔ جموں میں واقع بھگوتی نگر یاتری نواس سے یہ تازہ جتھا امرناتھ گپھا کی جانب روانہ ہوا۔
جموں سے امرناتھ یاترا کے لیے 1221 یاتریوں کا ایک اور دستہ روانہ ہوا (ANI)
Published : Aug 2, 2024, 9:34 AM IST