Youth beaten in saharanpur: اشتعال انگیز پوسٹ لکھنے پر پنچایت میں نوجوان کی جوتوں سے پٹائی - Youth beaten in saharanpur
🎬 Watch Now: Feature Video
سہارنپور میں گزشتہ چار روز قبل ایک خاص کمیونیٹی کے دو نوجوانوں نے سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز پوسٹس وائرل کرکے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو خراب کرنے کی کوشش کی تھی جس کی وجہ سے ایک کمیونٹی کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے تھے۔ اس واقعے کے بعد نوجوان کے گھر والوں نے دونوں برادریوں کی پنچایت میں ملزم کی جم کر پٹائی کی تھی جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ Youth beaten in saharanpur