'زندگی کی حقیقت بتانے والے سشانت، خود زندگی کی جنگ ہار گئے' - لاش ممبئی میں ان کی رہائش گاہ سے برآمد ہوئی
🎬 Watch Now: Feature Video

معروف بالی وڈ اداکارسشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی کرلیا ہے، ادکارکی لاش ممبئی میں ان کی رہائش گاہ سے برآمد ہوئی ہے، تاحال خودکشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔