تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کی حوصلہ افزائی بھی - سکول نے ہیپینیس تھیم پر سالانہ تقریب کا انعقاد کیا

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Dec 10, 2019, 10:41 AM IST

بچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی حوصلہ افزائی ضروری ہے، شاید اسی لیے کیجریوال حکومت کی جانب سے سرکاری سکولز میں چلائی جارہی مختلف سکیمز سے نہ صرف طلبا کے اندر پوشیدہ ان کے ہنر بروئے کار لانے کا موقع مل رہا ہے، بلکہ ان اقدام سے طلبا کے حوصلے بھی بلند ہورہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.