CCTV Footage: کیرالہ کے کوزی کوڈ میں پٹرول پمپ پر لوٹ - کوزی کوڈ پٹرول پمپ لوٹ

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jun 9, 2022, 8:52 PM IST

کیرالہ کے ضلع کوزی کوڈ کے کوٹولی میں ایک نقاب پوش چور نے سکیورٹی اہلکار کو پیٹنے اور باندھنے کے بعد ایچ پی سی ایل پٹرول پمپ سے پچاس ہزار روپے لوٹ لیے۔ پولیس نے بتایا کہ چور آدھی رات 12.30 بجے پمپ آفس میں داخل ہوا اور سکیورٹی اہلکاروں کی آنکھوں میں لال مرچ پاؤڈر ڈال کر رقم چوری کر کے فرار ہوگیا۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.