للیت نارائن متھلا یونیورسٹی کا 10واں کنووکیش - بہار کے گورنر پھاگو چوہان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی
🎬 Watch Now: Feature Video
ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں واقع للیت ناراین متھلا یونیورسٹی کے دسویں کنووکیش تقریب میں آج گورنر بہار پھاگو چوہان نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی اور یونیورسٹی میں ان کا استقبال جوش و خروش سے متھلا یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے کیا-