Athar Aamir Khan Marriage Video آئی اے ایس افسر اطہر عامر خان کی دوسری شادی کا ویڈیو وائرل

By

Published : Oct 3, 2022, 8:45 PM IST

thumbnail

آئی اے ایس افسر اطہر عامر خان نے حال ہی میں دوسری شادی کی ہے، انہوں نے ڈاکٹر مہرین قاضی سے نکاح کیا ہے۔ مہرین کا تعلق کشمیر سے ہیں۔ اطہر عامر نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔ بتادیں کہ آئی اے ایس ٹینا ڈابی سے طلاق کے بعد اطہر عامر نے جولائی میں منگنی کی تھی، اور سرینگر میں یکم اکتوبر کو شادی کی۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.