Trivendra Singh Rawat Elephant Attack Video سابق سی ایم ترویندر راوت کو گاڑی چھوڑ کر بھاگنا پڑا، ویڈیو دیکھیں - ترویندر راوت کے قافلہ پر حملہ
🎬 Watch Now: Feature Video
سابق سی ایم ترویندر راوت کے قافلہ کے سامنے اچانک ہاتھی کے آ جانے کی وجہ سے افراتفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ ہاتھی کو قریب آتے دیکھ کر ترویندر سنگھ راوت اور دیگر لوگوں کو گاڑی چھوڑ کر بھاگنا پڑا۔ اس دوران ترویندر سنگھ راوت سمیت دیگر لوگوں کو اپنی جان بچانے کے لیے پہاڑ پر چڑھنا پڑا۔ ویڈیو دیکھیں Trivendra Singh Rawat Elephant Attack Video