DEMU Train Engine Caught Fire: ٹرین میں اچانک آگ لگنے سے افراتفری، ویڈیو دیکھیں - رکسول نرکٹیا گنج ریل سیکشن
🎬 Watch Now: Feature Video
![ETV Thumbnail thumbnail](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/320-214-15722691-937-15722691-1656818845260.jpg)
بہار میں ای سی آر کے سمستی پور ریل ڈویژن کے رکسول ۔ نرکٹیا گنج ریل سیکشن کے بھیلبا اسٹیشن کے نزدیک اتوار کی صبح 05541 نمبر کی ڈیمو ٹرین کی انجن میں اچانک آگ DEMU train engine caught fire لگ گئی۔ ویڈیو دیکھیں