بادام کی کاشت اور لوگوں کے مطالبات - بادام کی کاشت اور لوگوں کے مطالبات
🎬 Watch Now: Feature Video
بادام کی فصل تیار کرنے میں کسانوں کو متعدد مرحلوں اور سخت مشقت سے گزرنا پڑتا ہے، لیکن کسانوں کو اپنی محنت کی معقول قیمت دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے اب پریشان حال کسان بادام کے درختوں کو کاٹنے پر مجبور ہیں۔