خصوصی رپورٹ: کیوں مشہور ہے حیدرآبادی حلیم؟

By

Published : Apr 24, 2021, 2:25 PM IST

thumbnail
گندم، دالیں اور گوشت کے ساتھ ایک خاص ترکیب سے پکائے جانے والے حلیم کی تاریخ بتاتی ہے کہ اس لذیذ ڈش کو سب سے پہلے عربوں نے پکانا شروع کیا جہاں اسے 'حریسہ' کے نام سے پُکارا جاتا تھا۔ تاہم بعد میں ایرانیوں نے اسے چند ترمیمات کے ساتھ حلیم کی شکل دے دی جسے حیدرآباد میں مزید مزین کیا گیا۔ جسے دنیا بھر میں زبردست شہرت حاصل ہوئی۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.