میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے، جگر مرادآبادی کے یوم پیدائش پر خصوصی رپورٹ - اردو نیوز
🎬 Watch Now: Feature Video
اردو دنیا اور شعراء میں جگر مرادآبادی کو خصوصی مقام حاصل ہے چونکہ انہیں جو شہرت و مقبولیت حاصل ہوئی، وہ بہت کم شعراء کے حصے میں آئی۔ جگر کی شاعری ان کی شخصیت کا آئینہ تھی اور آپ کا ترنم و انداز آپ کو اپنے ہم عصر شعراء میں منفرد بناتا تھا۔