جونپور جیل میں ہنگامہ اور آتشزدگی، ویڈیو وائرل - ہلاک ہونے والے قیدی کے تعلق سے جیل سپرنٹنڈنٹ

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jun 4, 2021, 8:17 PM IST

در اصل ریاست اترپردیش کے ضلع جونپور میں ایک قیدی کی موت کے بعد دیگر ساتھی قیدیوں نے جیل میں آگ لگادی۔ خبروں کے مطابق جونپور کے ضلع جیل میں سزا یافتہ قیدی بھاگیش مشرا کی موت پر باقی قیدیوں میں ناراضگی پائی جارہی تھی۔ قیدیوں نے ہنگامہ کرتے ہوئے جیل میں آگ لگادی۔ ہلاک ہونے والے قیدی کے تعلق سے جیل سپرنٹنڈنٹ ایس کے پانڈے نے بتایا کہ قیدی دوہری سزائے عمر قید کے تحت جیل میں مقید تھا۔ ان کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں ضلع ہسپتال لے جایا جارہا تھا اس دوران کی موت ہوگئی۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.