میوات: خستہ حال اسٹیٹ ہائی وے، عوام کیلئے دردِ سر - ہریانہ نیوز
🎬 Watch Now: Feature Video
یہ سڑک اب تک خستہ حال کیوں ہے اور اس کی تعمیر میں کیا رکاوٹیں حائل ہیں یہ جاننے کے لیے ای ٹی وی بھارت نے گراؤنڈ زیرو سے جائزہ لینے کی کوشش کی ہے۔ پیش ہے یہ خاص رپورٹ۔