جموں و کشمیر لاٸیٹ انفینٹری ریجیمنٹل سینٹر میں پاسنگ آوٹ پریڈ کا انعقاد - urdu khbar
🎬 Watch Now: Feature Video

جموں و کشمیر لاٸٹ انفینٹری ریجمینٹل سینٹر میں آج پاسنگ آوٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ خطے سے وابستہ 409 اہلکاروں نے پاسنگ آوٹ پریڈ کی سلامی لی. وہیں لیفٹینینٹ جنرل ایم داس نے نوجوانوں کو ٹریننگ مکمل کرنے پر مبارک باد پیش کی۔