گاندربل: ویکسین کی قلت سے لوگ پریشان - اردو نیوز گاندربل

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : May 18, 2021, 2:21 PM IST

ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر خطرناک صورت اختیار کر چکی ہے۔ ایسے میں کورونا سے حفاظت کے لیے کورونا ویکسینیشن کا کام بھی تیزی سے کرنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے لیکن جموں و کشمیر کے گاندربل ضلع اسپتال میں اینٹی کورونا ویکسین کی کمی ہے جس سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.