ہم نیہا انجم کو اپنی بیٹی کی طرح رخصت کریں گے: روی نیر - گنگا جمنی تہذیب

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jul 11, 2020, 7:54 PM IST

بھارتی ریاست راجستھان کا دارالحکومت جے پور گنگا جمنی تہذیب کے لیے جانا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ جے پور ہندو مسلم اتحاد کے لیے مشہور ہے۔ دارالحکومت جے پور 19 جولائی 2020 کو بھی ایک مثال بننے جارہا ہے، اس روز یہاں بم بلاسٹ میں مارے گئے ایک مسلم شخص کی بیٹی کی شادی ہندو خاندان کے لوگ کرواتے ہوئے نظر آئیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.