ممبئی: آر پی ایف جوانوں کی مستعدی سے مسافر کی جان بچی - ممبئی تازہ ترین خبریں

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jul 28, 2020, 10:54 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے سینٹرل ریلوے اسٹیشن پر واقع کلیان اسٹیشن پر آر پی ایف اور ایم ایس ایف جوانوں کی مستعدی سے ٹریک پر گرنے والے مسافر کی جان بچ گئی ہے۔ اس حادثے کا سی سی ٹی وی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.