malihabad mango: ملیح آباد کے آم کا ذائقہ پھیکا، باغبان پریشان - باغبان ایڈوکیٹ محمد طیب
🎬 Watch Now: Feature Video
اترپردیش کی دارالحکومت لکھنؤ سےتقریباً 25 کلومیٹر دوری پر ملیح آباد ہے، اسے 'آم پٹی' کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہاں کے آم کا ہر کوئی دیوانہ ہے لیکن اس سے جڑے باغبان پریشان ہیں۔ ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران باغبان ایڈوکیٹ محمد طیب نے بتایا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے اس بار آم کی فصل کا بہت نقصان ہوا ہے۔ حالانکہ گزشتہ سال کے مقابلے امسال فصل بہتر ہے۔