جنوبی کشمیر کا ماؤنٹین ریسرچ سینٹر اہمیت کا حامل کیوں؟ - اردو نیوز کولگام
🎬 Watch Now: Feature Video
وہیں جنوبی ضلع کولگام کے کھڑونی علاقہ میں سنہ 1942 میں زراعت سے متعلق (ماؤنٹین ریسرچ سینٹر فار فیلڈ کراپس) نامی تحقیقی مرکز کا وجود عمل میں آیا، اس تحقیقی مرکز کو خاص طور پر زراعت سے منسلک چیزوں کی تحقیق کرنے کے لئے رکھا گیا تھا۔