کرگل وجے دیوس کے جانبازوں کی جانبازی کے کارنامے - پاکستان کے خلاف مگ-27 اور مگ-29 کا بھی استعمال

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jul 25, 2020, 10:49 PM IST

پاکستان نے کرگل جنگ کی شروعات تین مئی 1999 کو کی اور کارگل کی اونچی پہاڑیوں پر 5000 فوجیوں کے ساتھ دراندازی کی ساتھ ہی وہاں پر قبضہ جما لیا۔ لیکن اس کے بعد بھارت نے جوابی کارروائی شروع کی تو پاکستان کے دانت کھٹے ہو گئے۔ بھارتی فضائیہ نے پاکستان کے خلاف مگ-27 اور مگ-29 کا بھی استعمال کیا اور پاکستان کے قبضے والے علاقے میں جم کر بم برسائے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.