'جامع الشرق مسجد' شرقی فن تعمیر کا آخری شاہکار - اترپردیش نیوز

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Oct 22, 2020, 10:33 PM IST

یہ مسجد بہت وسیع، کشادہ اور خوبصورت ہے۔ اس مسجد میں بیک وقت تقریباً چار ہزار مصلیان نماز ادا کر سکتے ہیں۔ اس کا جنوبی دروازہ زمین کی سطح سے 20 فٹ کی بلندی پر واقع ہے جہاں تک پہنچنے کے لیے 27 زینے طے کرنے پڑتے ہیں۔ جنوبی پھاٹک اتنا شاندار اور پرشکوہ ہے کہ دیکھنے والوں کو محو حیرت کر دیتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.