وزیراعظم کے پارلیمانی حلقہ میں غریبوں کے آشیانے منہدم کا انتباہ - اترپردیش نیوز

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Aug 23, 2020, 10:16 PM IST

کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب مزدور طبقہ شدید متاثر ہوا ہے، یومیہ طور پر مزدوری کرنے والے افراد ابھی بھی لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہونے والے نقصانات سے شدید متاثر ہیں۔ ایسے میں بنارس میونسپل کارپوریشن کا بنارس کے راج گھاٹ علاقے میں سینکڑوں جھگی جھونپڑیوں کو منہدم کرنے کے انتباہ نے مزید بے چین کردیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.