thumbnail

وزیراعلیٰ، معزور سلیم سے کیے وعدے کب پورا کریں گے؟

By

Published : Jun 22, 2020, 6:31 PM IST

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے ٹولی چوکی چوراہے پر گاڑی روک کر 27 فروری کو محمد سلیم سے ملاقات کی تھی۔ اس دوران وزیراعلیٰ نے سلیم کو 10 لاکھ روپیے، ایک گھر اور ان کے لڑکے کو نوکری دینے کا وعدہ کیا تھا، لیکن یہ وعدہ ابھی تک وفا نہ ہو سکا۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.