گپکار ڈکلریشن میں شامل سیاسی رہنماؤں کا ردعمل - JAMMU AND KASHMIR
🎬 Watch Now: Feature Video
جموں و کشمیر پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلریشن کی جموں میں میٹنگ جاری ہے۔ میٹنگ سے قبل اس اتحاد میں شامل سیاسی رہنماؤں نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کی۔ سی پی آئی ایم کے رہنما محمد یوسف تاریگامی نے کہا کہ وہ دفعہ 370 کی بحالی کے لئے جد و جہد جاری رکھیں گے۔