بکروں کو پالنے کے لیے مشہور ہے یہ خاندان - اترپردیش نیوز

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jul 26, 2020, 10:50 PM IST

کانپور کے بیگم گنج علاقہ کے رہنے والے حاجی عبدالصمد مرحوم کے پوتے اپنے خاندانی شوق کو زندہ کیے ہوئے ہیں۔ ان کا شوق ہے کہ وہ اعلیٰ سے اعلیٰ نسل کے بکروں کو خرید کر پالیں اور ان کی دیکھ بھال کریں اور جب وہ ڈیڑھ سو کلو سے زائد وزن کا ہو جائے تو قربانی کے موقع پر ان کی قربانی کریں۔اس بار انہوں نے تقریباً تیس بکرے تیار کیے ہیں، جو مختلف نسل کے ہیں۔ انہیں کی اس بار وہ قربانی کریں گے۔ آپ کو یہ سن کر بھی حیرانی ہوگی کہ ان کے ایک بکرے پر ایک دن کا تقریباً تین سو روپیہ فی بکرا خوراک پر خرچ ہوتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.