تباہ حال غزہ پٹی کی تعمیر نو کے لئے تخمینہ شروع - عالمی نیوز اردو

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : May 22, 2021, 3:58 PM IST

فلسطین اور اسرائیل کے مابین 11 روز تک جاری رہنے والی جنگ اور جمعہ کی شب سے نافذ جنگ بندی کے بعد تباہ حال غزہ پٹی کی تعمیر نو پر اخراجات کا اندازہ لگایا جا رہا ہے۔ غزہ پٹی پر 11 روز تک جاری رہنے والی اسرائیلی بمباری اور فضائی حملوں کے نتیجے میں بھاری جانی اور مالی نقصان سامنے آیا۔ سینکڑوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کے علاوہ غزہ پٹی میں درجنوں عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔ اس دوران بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصانات پہنچے جس کی تعمیر نو میں کئی برس لگ سکتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.