ڈی ڈی سی انتخابات، دوسرے مرحلہ پر ایک نظر - ڈی ڈی سی انتخابات
🎬 Watch Now: Feature Video
پہلے مرحلے میں 1 ہزار 4 سو 75 امیدواروں نے قسمت آزمائی کی تھی جن میں سے 296 امیدواروں نے جموں و کشمیر میں پہلی بار منعقد ہونے والے ڈی ڈی سی انتخابات میں حصہ لیا تھا۔ ان امیدواروں میں سے 172 کا تعلق کشمیر جبکہ 124 کا تعلق جموں سے ہے۔