پانچ روپے میں بھر پیٹ کھانے کے منصوبہ کا خیر مقدم - اردو نیوز کولکاتا

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Feb 18, 2021, 12:04 AM IST

عام لوگوں نے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے پانچ روپے میں بھر پیٹ کھانے کے منصوبے 'ماں رانناگھور' (کمیونٹی کچن) کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے تاریخی قرار دیا۔ مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کے کولکاتا کارپوریشن کے وارڈوں میں وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے پانچ روپے میں پیٹ بھر کھانے کے منصوبے 'ماں رانناگھور' (کمیونٹی کچن ) کا سلسلہ جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.