مدھیہ پردیش کے چھندواڑہ میں ویکسین سنٹر پر بھگڈر - چھندواڑہ ضلع میں ویکسین سنٹر میں بھگڈر

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jul 2, 2021, 10:17 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے چھندواڑہ ضلع کے لودھی کھیڑا میں ویکسینیشن سنٹر پر بھگڈر مچ گئی۔ لوگ ایک دوسرے پر گرتے پڑتے دکھائی دیے۔ کچھ لوگوں نے تو خواتین اور عمر رسیدہ افراد کو بھی دھکا دے دیا، جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.