اپنی بے بسی پر ماتم کرتی خوبصورت بھلسوا جھیل - سائیبیرین پرندے

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jul 16, 2020, 5:53 PM IST

دہلی کے شمال مغربی ضلع کی بھلسوا جھیل (موتی جھیل) کی خوبصورتی دیکھنے والوں کو حیران کر دیتی تھی۔ یہ جھیل سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز بنی رہتی تھی۔ جھیل کے اطراف پھیلی ہریالی، تازہ ہوا اور نیلا پانی سیاحوں کی تسکین کا باعث بنتا تھا، بھلسوا جھیل آنے والے بوٹنگ سے بھی خوب لطف اندوز ہوتے تھے۔ سائیبیرین پرندے بھی بسیرا کرتے تھے لیکن اب جھیل کو دیکھ کر رونا آتا ہے۔ گزشتہ کئی برسوں سے سیاحوں نے یہاں آنا چھوڑ دیا ہے کیونکہ جھیل کا پانی بالکل گندہ ہو گیا ہے، پانی سوکھ رہا ہے اور ہر طرف لمبی لمبی جھاڑیاں نکل گئی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.