earn from calligraphy: کیلیگرافی کے ذریعے اچھا پیسہ کما رہی ہیں آفرین جانواری - اردو نیوز سوپور
🎬 Watch Now: Feature Video

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور سے تعلق رکھنے والی آفرین جانواری نے اپنے شوق کو معاش کا ذریعہ بنایا اور اچھا پیسہ کما رہی ہیں۔ آفرین کیلیگرافی اور منڈل آرٹ کے ذریعے پیسہ کما رہی ہیں۔