کسٹڈی میں مارپیٹ کا ویڈیو وائرل، یوپی پولیس کے کردار پر اٹھے سوال - muslim youth beaten in saharanpur
🎬 Watch Now: Feature Video
اہانت رسول معاملے میں احتجاج کرنے والے نوجوان مظاہرین کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح پولیس کسٹڈی میں مسلم نوجوانوں پر لاٹھیاں برسا رہی ہیں۔ 32 سیکنڈ کی ویڈیو میں پولیس نے تقریباً 30 لاٹھی برسائے۔ اس ویڈیو کو بی جے پی ایم ایل اے شلابمانی ترپاٹھی نے بھی اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر پوسٹ کیا۔ شلبھمانی نے ویڈیو کو ٹویٹ کیا اور لکھا کہ 'باغیوں کو تحفہ واپس کرو'۔ ویڈیو دیکھیں۔ (نوٹ: ای ٹی وی بھارت اس وائرل ویڈیو کی تصدیق نہیں کرتا ہے۔)
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:23 PM IST