مسلم طالب علم نے بھگوت گیتا پڑھی - فرحان اللہ بخش
🎬 Watch Now: Feature Video
![ETV Thumbnail thumbnail](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/320-214-17349690-thumbnail-3x2-svg.jpg)
کرناٹک کے ضلع وجے پور کے مڈبیہالا شہر میں بین المذاہب ہم آہنگی پروگرام میں چھٹی جماعت کے طالب علم فرحان اللہ بخش نے بھگوت گیتا پڑھی اور اس کے معنی بھی بتائے۔ اس پروگرام میں میسور کے گنانا پرکاش سوامی جی، سابق ایم ایل سی ایس ندا گوڑا اپاجی، ڈاکٹر چناویرا گوڈو و دیگر افراد موجود تھے۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:37 PM IST