Mother Throws Her Daughter: ماں نے چھوٹی بچی کو چوتھی منزل سے نیچے پھینکا، واقعہ سی سی ٹی وی کیمرہ میں قید - ماں نے بیٹی کو بالکونی سے نیچے پھینکا
🎬 Watch Now: Feature Video
اپارٹمنٹ میں نصب سی سی ٹی وی کیمرے نے واقعہ کو قید کر لیا۔ سہ پہر تقریباً 3.05 بجے سشما کو چوتھی منزل پر بالکونی میں اپنی بیٹی کے ساتھ چہل قدمی کرتے دیکھا گیا۔ ایک منٹ کے بعد اس نے اپنی بیٹی کو بالکونی سے نیچے پھینک دیا اور خود بالکونی سے کودنے کی کوشش کرنے لگی لیکن اسی منزل پر رہنے والے ایک جوڑے نے اسکو پکڑ لیا۔Mother throws Her Daughter
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:25 PM IST