CCTV Footage of Wall Collapse Incident : دیوار گرنے سے تین مزدوروں کی ہلاکت، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آیا - پلوامہ سانحہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج
🎬 Watch Now: Feature Video
ضلع پلوامہ کے کاکاپورہ علاقے میں گزشتہ روز دیوار گرنے سے اینٹ بھٹہ میں کام کر رہے ریاست اترپردیش سے تعلق رکھنے والے تین مزدور ہلاک ہو گئے۔ واقعے کا سی سی ٹی وی فوٹیچ منظر عام پر آ گیا ہے۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:25 PM IST