Boat Capsizes In Thoothukudi: تامل ناڈو کے تھوتھکوڈی میں کشتی ڈوبی، دیکھیں ویڈیو
🎬 Watch Now: Feature Video
تامل ناڈو کے تھوتھکوڈی میں بدھ کے روز 11 ماہی گیر سمندر میں اچانک تیز آندھی طوفان میں پھنس گئے۔ تیز طوفان کی وجہ سے کشتی الٹ گئی اور سبھی ماہی گیر گہرے پانی میں پھنس گئے۔ راحت کی بات یہ رہی کہ دوسری کشتی پر سوار ساتھی ماہی گیروں نے انہیں بچا کر محفوظ مقام تک پہنچایا۔ ویڈیو دیکھیں Boat Capsizes In Thoothukudi
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:23 PM IST