Snake Caught Hiding Inside Shoe: دیکھیں کس طرح جوتے میں چھپ کر بیٹھا سانپ - جوتے کے اندر سانپ
🎬 Watch Now: Feature Video
شمواگا شہر کے مضافات میں واقع گاؤں بوماناکٹے کے قریب ایک گھر میں جوتے کے اندر ایک سانپ بیٹھا تھا۔ یہ دیکھ کر گھر والوں نے فوری طور پر سانپ پکڑنے والے (اسنیک کیچر) کو اطلاع دی۔ موقع پر پہنچ کر اس نے بحفاظت جوتے کے اندر موجود سانپ کو پکڑ کر جنگل میں چھوڑ دیا۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:25 PM IST