Old Man Dies: آوارہ بیل کے حملے میں معمر شخص کی موت - گجرات نیوز
🎬 Watch Now: Feature Video
گجرات کے ضلع جام نگر میں آوارہ جانوروں کی دہشت بڑھتی جارہی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں آوارہ بیل کے حملے میں ایک معمر شخص کی موت ہوگئ۔ بتایا جارہا ہے کہ اس شخص کی عمر 75 سال تھی، اور ان کا تعلق چوہان پاڑہ علاقے سے تھا۔اس حادثے کے بعد لوگ میں خوف کا ماحول دیکھا جارہا ہے، وہیں لوگ جام نگر میونسپل کارپوریشن کے خلاف ناراضگی ظاہر کررہے ہیں۔اس حادثے کا سی سی ٹی فوٹیج وائرل ہوگیا ہے۔ 75 Year Old Man Dies Due To Harassment of stray animals, CCTV
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:23 PM IST