شرارتی ہاتھی نے مسافر بس کو روکا ویڈیو وائرل - bus had a close encounter with a rogue wild tusker
🎬 Watch Now: Feature Video
![ETV Thumbnail thumbnail](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/320-214-14947913-190-14947913-1649266608863.jpg)
منار-اُدوملپیٹ کیرالہ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی ایک بس کے سامنے اچانک ایک شرارتی ہاتھی آگیا۔ اس دوران جنگلی ہاتھی سڑک کے درمیان میں کھڑا رہا، اس دوران شرارتی ہاتھی نے بس کے سامنے والے شیشے پر حملہ بھی کیا جس کی وجہ سے بس میں بیٹھے مسافرین میں بے چینی پیدا ہوگئی تاہم ڈرائیور کی سوجھ بوجھ اور حوصلے نے جانور کو کسی بھی اشتعال سے بچایا۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:22 PM IST