thumbnail

By

Published : Jul 19, 2022, 2:31 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:25 PM IST

ETV Bharat / Videos

جانوروں میں بھی احساس محبت، ویڈیو وائرل

جانوروں میں بھی محبت اور جذبات ہوتے ہیں۔ گرچہ وہ بول نہیں سکتے لیکن ان کی اپنے مالک سے محبت بے پناہ ہوتی ہے۔ مالک سے جدا ہونے پر ان کی آنکھیں بھی نم ہو جاتی ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں منڈی میں لایا گیا بکرا اپنے مالک سے بچھڑنے کے غم میں اس سے گلے لگ کر روتا ہوا نظر آرہا ہے۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے جس میں بکرا اپنے مالک سے بچھڑنے کا غم برداشت نہیں کر پا رہا اور انسانوں کی طرح رونا شروع کر دیتا ہے۔ اس ویڈیو میں بکرے کا درد دیکھ کر آپ کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں گی۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:25 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.