Baking and confectionery courses کشمیر میں بیکنگ اور کنفیکشنری کورسز میں لڑکیوں کی گہری دلچسپی - جموں و کشمیر میں بےروزگاری کی شرح
🎬 Watch Now: Feature Video

سرینگر:شوق اور پیشہ کا انتخاب کرنے اور خود مختار بننے کے لئے یہ ہنرمند نوجوان لڑکیاں آئی ایچ ایم سرینگر میں ٹرینرز کی نگرانی میں بیکنگ اور کنفیکشنری کورسز میں اپنی گہری دلچسپی ظاہر کر رہی ہیں۔ اس کورس میں یہ نوجوان بیکری اور کنفیکشنری میں پیشہ وار صلاحت حاصل کر ہی ہے تاکہ خود اس پیشہ میں روزگار کما سکے۔انسٹیچوٹ آف ہوٹل منیجمنٹ سرینگر کے ٹرینرز بھی ان لڑکیوں کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں ، تاکہ یہ لڑکیاں اس فلیڈ میں خود کو باصلاحت بنا سکے۔ اس طرح کے کورسز خواتین کے لیے بہت فائدہ مند ہیں کیونکہ وہ گھر پر اپنا کاروبار شروع کر سکتی ہیں اور اپنی روزی کما سکتی ہیں۔