thumbnail

Rashmika Mandanna And Vijay Devarakonda رشمیکا اور وجے دیورکونڈا مالدیپ سے واپس لوٹے، دیکھیں ویڈیو

By

Published : Oct 12, 2022, 11:27 AM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:29 PM IST

ساؤتھ کی مشہور جوڑی وجے دیورکونڈا اور رشمیکا مندانا منگل کو مالدیپ میں شاندار چھٹیاں گزارنے کے بعد ملک واپس آگئے ہیں۔ دونوں کو ممبئی ہوائی اڈے پر دیکھا گیا۔ حالانکہ دونوں ایک ساتھ ہوائی اڈے سے باہر نہیں نکلے۔ جہاں ارجن ریڈی اداکار کو آرام دہ لباس لباس میں دیکھا گیا وہیں رشمیکا بھی سفید رنگ کے ٹراؤزر اور شرٹ میں نظر آئی۔ وجے کو آخری بار فلم لائیگر میں دیکھا گیا تھا اور رشمیکا کی حال ہی میں فلم گڈ بائے ریلیز ہوئی ہے۔ Rashmika Mandanna And Vijay Devarakonda
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:29 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.