بنٹی سجدے کی سالگرہ تقریب میں فلمی ستاروں نے چار چاند لگائے - بنٹی سجدے کی سالگرہ تقریب میں فلمی ستارے
🎬 Watch Now: Feature Video

بالی ووڈ کے کئی ستارے گزشتہ رات بنٹی سجدے کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کرنے پہنچے۔ اننیا پانڈے سے لے کر ایشا کپور تک، کئی مشہور شخصیات کو سجدے کی سالگرہ کی تقریب میں دیکھا گیا۔ مونی رائے نے شوہر سورج نمبیار کے ساتھ بنٹی کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی جبکہ سوزین خان اپنے بوائے فرینڈ ارسلان گونی کے ساتھ اس تقریب میں پہنچیں۔ واضح رہے کہ بنٹی، سہیل خان کی سابق اہلیہ سیما سجدے کے بڑے بھائی ہیں۔ وہ کارنر اسٹون اسپورٹ اور دھرما کارنر اسٹون ایجنسی کے ایم ڈی اور سی ای او ہیں۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:29 PM IST
TAGGED:
بنٹی سجدے کی سالگرہ تقریب