اننیا پانڈے اور نیا شرما نے ریڈ کارپیٹ پر جلوے بکھیرے، دیکھیں ویڈیو - آئی ٹی اے ایوارڈ 2022

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Dec 12, 2022, 4:08 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:35 PM IST

اننیا پانڈے اور نیا شرما نے گزشتہ رات ممبئی میں منعقدہ ایک ایوارڈ گالا میں شرکت کی۔ جہاں اننیا نے اس تقریب کے لیے سرخ اور گلابی رنگ کے لباس کا انتخاب کیا وہیں نیا سفید رنگ کے تھائی ہائی سلٹ کے لباس میں نظر آئیں۔ وہیں اس ایوارڈ تقریب میں ورون دھون، روینہ ٹنڈن اور ہما قریشی نے بھی اپنے حسن کے جلوے بکھیرے۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:35 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.