اے ایم یو ملک کی ٹاپ۔10 یونیورسٹی میں شامل - اردو نیوز علی گڑھ
🎬 Watch Now: Feature Video
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ملک کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کی مجموعی رینکنگ میں نمایاں طور سے بہتری کی ہے اور سات مقامات اوپر ہوکر اب نیشنل انسٹیٹیوشنل رینکنگ فریم ورک (این آئی آر ایف) 2021 میں ملک میں دسویں مقام پر ہے۔ مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے گزشتہ روز ایک ورچوئل تقریب میں اس این آئی آر ایف کی درجہ بندی 2021 کی لسٹ جاری کی تھی۔