چائے والا 50 کروڑ روپے کا بینک ڈیفالٹر ؟ - kurukshetra tea seller

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jul 23, 2020, 8:20 PM IST

ریاست ہریانہ کے کروکشیتر میں ایک انوکھا معاملہ سامنے آیا ہے جہاں ایک چائے والے کی مالی حالت خراب ہونے کے بعد وہ قرض لینے کے لیے بینک پہنچا تو بینک والوں نے کہا کہ آپ نے پہلے سے ہی 50 کروڑ روپے کا قرض لے رکھا ہے۔ اس نے کہا کہ لاکھوں روپے تو آج تک صحیح سے دیکھ نہیں پایا ہے، لیکن بینک والے الزام لگارہے ہیں کہ اس نے 50کروڑ روپے کا قرض لیا ہے۔ اور اب وہ 50 کروڑ روپے کا بینک ڈیفالٹر ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.