'چھ ماہ بعد نینی تال کی جھیل میں کشتیاں تیر رہی ہیں' - boating services resume in nainital after 6 months

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Sep 2, 2020, 8:09 PM IST

تقریباً چھ ماہ بعد نینی تال کی جھیل میں کشتیاں تیر رہی ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق 400 سے زائد ملاح کشتی کی آمدنی پر منحصر ہے۔ جنہیں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے معاشی تنگی کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ تقریباً چھ ماہ کے بعد، کشتیاں نینی تال کی جھیل پر ہیں۔ نئے ہدایات کے مطابق کشتی کی خدمات کے لیے ماسک، سینیٹائز اور سماجی دوری ضروری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.